بہت سے کاروباری افراد یہ سمجھتے ہیں کہ دکان کی سیلز ہی ان کی آمدنی ہے، لیکن ایسا ضروری نہیں۔ سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس دو الگ ٹیکس ہیں۔ 1️⃣ سیلز ٹیکس کیا ہے؟ جب سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کاروبار کسی گاہک کو قابلِ ٹیکس چیز فروخت کرتا ہے، تو قابلِ اطلاق سیلز ٹیکس گاہک سے وصول کیا جاتا ہے۔ مثال: مال کی قیمت = 50,000 روپے اگر اس مثال میں 18% سیلز ٹیکس فرض کریں: سیلز ٹیکس = 9,000 روپے گاہک سے کل وصولی = 59,000 روپے یہ 9,000 روپے Output Tax ہے۔ دوسری طرف کاروبار نے اپنی قابلِ قبول خریداری پر جو سیلز ٹیکس ادا کیا، وہ Input Tax ہو سکتا ہے۔ Output Tax − Eligible Input Tax = Net Sales Tax Liability مثلاً: Output Tax = 108,000 Input Tax = 75,600 تو: Net Sales Tax = 32,400 روپے ⚠️ یہ صرف تعلیمی مثال ہے۔ اصل شرح، Input Tax کی اجازت اور دیگر شرائط کاروبار اور متعلقہ ٹیکس قوانین کے مطابق چیک کی جاتی ہیں۔ - Facebook Page 2️⃣ انکم ٹیکس کیا ہے؟ انکم ٹیکس کا تعلق کاروبار کے قابلِ ٹیکس منافع/آمدنی سے ہے، صرف مجموعی سیلز سے نہیں۔ مثال: سالانہ سیلز = 600,000 روپے کم کریں: مال کی لاگ...
LIBS Consultancy and Law associate provides professional consultancy and digital services designed to make tax, legal, documentation, business, visa and online administrative processes easier for individuals, professionals and businesses. Our key services include FBR tax consultancy, income tax returns, wealth statements, NTN and tax registration, bookkeeping, asset valuation, visa consultancy, CAF/Patronato services