🇮🇹 اٹلی میں Mutuo کیسے حاصل کریں؟ اٹلی میں گھر خریدنے کے لیے Mutuo حاصل کرتے وقت بینک سب سے پہلے یہ دیکھتا ہے کہ درخواست دینے والا شخص مستقبل میں ماہانہ قسط باقاعدگی سے ادا کرنے کی مالی صلاحیت رکھتا ہے یا نہیں۔ libs social media Italia 1️⃣ Mutuo کے لیے بنیادی طریقہ کار عام طور پر عمل اس طرح ہوتا ہے: ① اپنی مالی صلاحیت کا جائزہ اپنی ماہانہ خالص آمدنی، موجودہ اخراجات، پہلے سے موجود قرضوں اور دستیاب savings کو دیکھیں۔ ② گھر کا انتخاب جس property کو خریدنا ہے اس کے documents بینک کو فراہم کیے جاتے ہیں۔ ③ Mutuo کی درخواست بینک آپ کی income، employment/business اور credit history کی جانچ کرتا ہے۔ ④ بینک کی مالی جانچ — Istruttoria بینک آپ کی repayment capacity اور فراہم کردہ guarantees کو دیکھتا ہے۔ ⑤ Property کی Perizia بینک عموماً property کی valuation/perizia کرواتا ہے۔ Mutuo کی رقم صرف خریداری کی قیمت پر نہیں بلکہ property کی assessed value پر بھی منحصر ہوتی ہے۔ ⑥ منظوری اور PIES منظوری کے بعد بینک Mutuo کی شرائط، قسط، مدت، interest rate، TAEG اور دیگر اخراجات کی تفصیل فر...
LIBS Consultancy and Law associate provides professional consultancy and digital services designed to make tax, legal, documentation, business, visa and online administrative processes easier for individuals, professionals and businesses. Our key services include FBR tax consultancy, income tax returns, wealth statements, NTN and tax registration, bookkeeping, asset valuation, visa consultancy, CAF/Patronato services